Sunday, 27 July 2014

Ghaza and Israel - پانچواں فریق

غزہ پر اِسرائیلی جارحیت کا تیسرا فریق مسلم دنیا ہے جس کی مجرمانہ خاموشی کے باعث اِسرائیل کو شہ ملتی ہے۔ اِس معاملے کا چوتھا فریق غیر مسلم مہذب دنیا اور اقوامَ متحدہ ہیں جو خود کو انسانی حقوق کا علمبردار کہتے ہیں لیکن اِس معاملے میں مکمل نہیں تو کسی حد تک اِسرائیل کے ساتھی ہیں۔


سوال یہ ہے کہ کیا اِس معاملے کا کوئی پانچواں فریق بھی ہے؟                             

No comments:

Post a Comment